• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 602017

    عنوان:

    صدقہ کی رقم اپنے دوست احباب کو ہدیہ دینا کیسا ہے ؟

    سوال:

    میں نے ایک لفافہ بنایا ہے ۔ جس میں کسی غم یا کسی خوشی کے موقع پر اور اپنی آمدنی میں سے ڈھائی فی صد اس میں رقم ڈال دیتا ہوں اور کسی ضرورت مند کو یا جس کو سمجھتا ہوں دیتا رہتاہوں۔ کیا اس رقم میں سے اپنے دوستوں کو ہدیہ دے سکتا ہوں ؟

    جواب نمبر: 602017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:388-281/sd=6/1442

     جی ہاں! مذکورہ رقم سے دوست احباب کو ہدیہ دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند