عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 60154
جواب نمبر: 6015401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1021-810/D=9/1436-U کار پر زکاة نہیں ہے، اسی طرح پلاٹ اگر آپ نے تجارت کی نیت سے نہیں خریدا ہے (یعنی اس لیے خرید رہے ہوں کہ کل بیچ کر نفع کمائیں گے) تو اس پلاٹ پر بھی زکاة واجب نہیں ہے۔ البتہ نقد ریال 48,000 پر زکاة واجب ہے ڈھائی فیصد (2.5%)․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چندے كی رقم مدرسے میں جمع كیے بغیر ایڈوانس تنخواہ لینا
6228 مناظرکیا مدرسہ کا مدرس صدقہ کامال کھا سکتا ہے؟ اگر کھا سکتاہے تو کس صورت میں؟
8472 مناظراسکول یا کالج میں چندہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
4471 مناظرمیرے
والد صاحب کی پشتینی جائداد تقریباً بیس سال پہلے بکی تھی اس پیسے سے انھوں نے ایک
پلاٹ لیا جس پر کھیتی ہوتی تھی۔ جو بھی پیدا ہوتا تھا اس کا عشر دیا جاتا تھا۔ ہم
لوگوں نے اب وہ پلاٹ بیچ کر فلیٹ لے لیا جسے ہم لوگ کرایہ پر دینا چاہتے ہیں۔ اس
صورت میں ہمیں زکوة کیسے بھرنی ہوگی؟
والد کے زکاة کی رقم ان کے بچوں کی تعلیم پر خرچ كرنا؟
1782 مناظرکیا زکاۃ ساڑھے سات تولہ سونے سے کم پر بھی واجب ہوتی ہے؟
36589 مناظرمفتی
صاحب زکوة کے تعلق سے میرے دو سوالات ہیں: (۱)میں نے اسٹاک مارکیٹ میں
پندرہ لاکھ روپیہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ایک سال کے بعد میرے اسٹاک کی مالیت
نولاکھ روپیہ ہے یعنی چھ لاکھ روپیہ کا نقصان ۔ میں اس رقم پر کیسے زکوة شمار کروں
گا؟ کیا زکوة موجودہ نولاکھ روپیہ پر ہوگی یا صرف تین لاکھ پر (یعنی کل نو میں چھ
لاکھ نقصان وضع کرنے بعد)؟
(۲)میرے پاس سونا ہے جس کا
وزن دو سو گرام ہے۔ اگر میں یہ سونا سونار کو فروخت کرتا ہوں تو وہ لوگ مجھ کو کم
قیمت دیں گے (کاٹھ او رپالش وغیرہ کو نکال کرکے)۔ جب کہ مارکیٹ کی قیمت کے مطابق
اس کی مالیت زیادہ ہے۔ میں سونا کی اس مالیت پر کیسے زکوة شمار کروں گا؟ کیا مجھ
کو سونا کے موجودہ وزن پر زکوة شمار کرنی ہوگی یا سونار کے سونا کی مالیت کے حساب
سے؟