• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 60080

    عنوان: کیاا یسے لوگوں سے چندہ لیا جاسکتا ہے جن کے ذرائع آمدنی کا پتہ نہ ہو کہ وہ حلال سے ہے یا حرام سے ؟

    سوال: کیاا یسے لوگوں سے چندہ لیا جاسکتا ہے جن کے ذرائع آمدنی کا پتہ نہ ہو کہ وہ حلال سے ہے یا حرام سے ؟

    جواب نمبر: 60080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 872-868/B=9/1436-U لاعلمی میں کوئی حرج نہیں، شک ہو تو احتیاط کرنا چاہیے، اور یقینی طور پر معلوم ہو کہ اس کی اکثر آمدنی حرام کی ہے اس کا چندہ لینے سے بچنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند