عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 59595
جواب نمبر: 59595
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 542-507/Sn=8/1436-U (۱) نہیں، اس سے آپ کی زکاة ادا نہ ہوگی۔ (۲) شرعاً تو یہ ذمے داری آپ کی نہیں ہے؛ بلکہ جس نے قرض لیا اس کی ہے؛ لیکن اخلاقاً آپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ قرض کی ادائیگی میں شوہر کی مدد کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند