عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 59321
جواب نمبر: 5932101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 732-725/H=7/1436-U زکاة دیگر صدقات واجبہ نہ دیں، امداد اور صدقہٴ نافلہ سے چندہ دے کر تعاون کریں تو کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
پاس کچھ سونا ہے اور میں ان زیورات پر زکوة واجب ہے ۔ اب میں ان زیورات کو اپنی
لڑکیوں کی شادی کے لیے (جن کی عمر سات سال اور چار سال ہے) رکھنا چاہتاہوں۔ کیا
مجھ کو ان زیورات پر زکوة دینی ہوگی؟ کیا میں کبھی کبھی ان زیورات کو استعمال
کرسکتاہوں؟
میں
زکوة کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ اگر گزشتہ سال میری بچت چار لاکھ تھی اورمیں نے
ان پیسوں کی زکوة ادا کردی ہے،اب میں ان پیسوں کو مستقبل کے اخراجات کے لیے رکھنا
چاہتا ہوں۔ اب اس سال میری بچت تین لاکھ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھ کو صرف اس
سال کی بچت تین لاکھ پر زکوة ادا کرنی ہوگی یا میری پچھلی تمام بچت پر؟
عاریت کے مکان میں رہنے والے صاحب نصاب پر زکاۃ قربانی اور صدقۃ الفطر کا کیا حکم ہے؟
1775 مناظرمجھے میرے بینک اکاؤنٹ سے تین یا چار مرتبہ کچھ سروس کمیشن یا کریڈٹ کمیشن (بغیر مانگے ہوئے) ملے ہیں لیکن ٹوٹل رقم جو کہ میں نے حاصل کی ہے اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے (گمان غالب ہے) کہ یہ پچاس ریال سے زیادہ نہیں ہے۔اگر یہ سود ہے تو کیا میں پچاس سے پچپن ریال سود سے چھٹکارا پانے کی نیت سے دے سکتا ہوں اوراگریہ زیادہ ہوگا تو وہ صدقہ ہوگا؟ (۲) طالب علم ہونے کے ناطے مجھے کچھ پیسے یونیورسٹی سے ہر ماہ تحفہ کے طور پر ملتے ہیں کیااس پر زکوة واجب ہوگی؟ نیز میں اس کا علم نہیں رکھتا ہوں کہ کتنا میں نے حاصل کیا اور کتنا میں نے خرچ کیا۔ ہم زکوةکا شمار کیسے کریں گے؟ میں یقینی طور پر نہیں جانتاہوں کہ کب یہ نصاب کو پہنچتی ہے اور کب یہ نصاب کے نیچے پہنچتی ہے بیچ میں یا نہیں؟ (۳) کیا زکوة پوری جمع شدہ رقم پر ہے یا اس رقم پر جو کہ نصاب سے اوپر ہے؟
1584 مناظرزکوٰة کے پيسوں سے راستہ بنانا
2613 مناظر