• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 58497

    عنوان: شریعت کے مطابق ہمیں کتنی فیصد زکاة دینی چاہئے؟

    سوال: شریعت کے مطابق ہمیں کتنی فیصد زکاة دینی چاہئے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری کل آمدنی میں ڈھائی فیصد ہے؟ اگر یہ سچ ہے تو مستند حدیث اور قرآنی آیت پیش کریں؟جزاک اللہ خیر

    جواب نمبر: 58497

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 574-455/D=6/1436-U

    حسب فرمائش حدیث پیش خدمت ہے، عن علي قال: قام فینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذات یوم فقال: أنا قد وضعنا عنکم صدقة الخیل والرقیق، ولکن ہاتوا ربع العشر من کل أربعین درہما درہم ولیس فیما دون المائتین، وفي کل عشرین مثقالا نصف مثقال ولیس فیما دون ذلک شيٴ، الحدیث رواہ ابن جریر في تہذیبہ وصححہ کنز العمال: ج۳ ص۳۰۷، ۳۰۶ة والتفصیل في إعلاء السنن: ۹/۵۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند