• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 57821

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا سرکاری پی ایف پر زکاة ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا سرکاری پی ایف پر زکاة ہے؟

    جواب نمبر: 57821

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 400-397/B=5/1436-U ابھی ہم اس کے مالک نہیں ہیں جب ہمارے قبضہ میں آجائے گا اس وقت ہم مالک ہوں گے، اس کے بعد اس پر زکاة واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند