• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 55517

    عنوان: کیا ہم میڈیا کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں جو امت کے اتحاد اور ان کو بیدار کرنے کام کررہی ہے؟

    سوال: کیا ہم میڈیا کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں جو امت کے اتحاد اور ان کو بیدار کرنے کام کررہی ہے؟

    جواب نمبر: 55517

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1489-1009/L=12/1435-U زکاة کی رقم کے مستحق فقراء ومساکین وغیرہ ہیں جن پر تملیکا ایسی رقموں کو خرچ کرنا ضروری ہے، میڈیا کو زکاة کی رقم دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند