• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 54722

    عنوان: میں ایک تنخواہ یافت شخص ہوں، شادی شدہ ہوں ، دو بچے ہیں ، الحمد للہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے کچھ شیئر اس نیت سے لئے ہیں کہ منافع سے میری زکاة کی ادائیگی میں مدد دے گی ، مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ان شیئر پر بھی زکاة کی ادائیگی ہوگی یا نہیں؟

    سوال: میں ایک تنخواہ یافت شخص ہوں، شادی شدہ ہوں ، دو بچے ہیں ، الحمد للہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے کچھ شیئر اس نیت سے لئے ہیں کہ منافع سے میری زکاة کی ادائیگی میں مدد دے گی ، مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ان شیئر پر بھی زکاة کی ادائیگی ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 54722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1402-1109/H=10/1435-U ان شیئرز اور ان سے ہونے الے منافع پر زکاة واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند