• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 54578

    عنوان: جو زمین میراث میں ملی ہو اس پرزکاة کا کیا حکم ہے؟

    سوال: جو زمین میراث میں ملی ہو اس پرزکاة کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 54578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1209-1209/M=9/1435-U میراث میں حاصل شدہ زمین پر زکاة نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند