• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 54407

    عنوان: سادات کو زکاة دینے کے سلسلے میں مفتی بہ قول کیا ہے؟بتائیں تو مہربانی ہوگی۔

    سوال: سادات کو زکاة دینے کے سلسلے میں مفتی بہ قول کیا ہے؟بتائیں تو مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 54407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1197-1197/M=9/1435-U راجح اور مفتی بہ قول عدم جواز کا ہے ولا إلی بني ہاشم․․․ ثم ظاہر المذہب إطلاق المنع، وقول العیني: والہاشمي یجوزہ لہ دفع زکاة لمثلثہ صوابہ لا یجوز، نہر (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند