عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 54265
جواب نمبر: 54265
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1278-1069/H=10/1435-U ہرسال جو بھی قیمت ہوگی کل قیمت ملحوظ رکھ کر دونوں پلاٹوں کی زکاة واجب ہوگی صرف اضافہ شدہ رقم پر ہی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند