• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 53470

    عنوان: زکوة اور چرم قربانی کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے۔ وضاحت فرماویں۔

    سوال: زکوة اور چرم قربانی کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے۔ وضاحت فرماویں۔

    جواب نمبر: 53470

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1335-1070/B=9/1435-U دونوں کا مصرف ایک ہے، یعنی مسلمان غریب، محتاج، بیوہ پریشان حال مقروض کو دے کر اسے مالک بنادیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند