عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 51906
جواب نمبر: 5190601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 630-630/M=5/1435-U جی ہاں میوچول فنڈ پر حسب شرائط وجوب زکاة، زکاة کا حکم ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک نے پیس ٹی وی نامی ایک چینل شروع کیا ہے۔ اس کا دعوی ہے کہ اس کے پاس مختلف علمائے کرام کے فتاوی موجود ہیں جس میں مذکور ہے کہ زکوة کی رقم کسی ایسے چوبیس گھنٹہ نشر ہونے والے اسلامی سیٹلائٹ ٹی وی چینل کو دے سکتے ہیں جس کا مقصد اسلام کے پیغام کو پھیلانا ہے۔ اس بارے میں علمائے دیوبند کیا فرماتے ہیں؟
1650 مناظراسکول یا کالج میں چندہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
2414 مناظراپنے پاس سے صدقہ كرنے كے بعد جو لفافہ صدقے كی نیت سے الگ ركھا تھا كیا اس میں سے وہ اتنی رقم لے سكتے ہیں؟
1890 مناظرہم
ایک کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور ایڈوانس کیطور پر ہم نے کچھ رقم ادا کی ہے۔
مہربانی فرماکر یہ بتائیں کہ اس رقم پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟
کیا نابالغ کو زکوة دے سکتے ہیں؟
3668 مناظر