• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 5076

    عنوان:

    میں اپنی زمین ایک اسکول کو عطیہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں اس کو صدقہ جاریہ بناؤں؟ کیا میں اس کو کئی افراد کی طرف سے بناؤں (جیسے کچھ وفات پاچکے اور کچھ زندہ ہیں) بشمول میرے؟ اگر ہاں تو کیسے کریں؟

    سوال:

    میں اپنی زمین ایک اسکول کو عطیہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں اس کو صدقہ جاریہ بناؤں؟ کیا میں اس کو کئی افراد کی طرف سے بناؤں (جیسے کچھ وفات پاچکے اور کچھ زندہ ہیں) بشمول میرے؟ اگر ہاں تو کیسے کریں؟

    جواب نمبر: 5076

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1543=1189/ ھ

    بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کا نظم اصل ہو اور بالتبع دیگر علوم وفنون کا انتظام رہے اور آپ نیت یہ کرلیں کہ یا اللہ اس کا ثواب مجھ کو اور فلاں فلاں (وفات پانے والے مرحومین) کو اور فلاں فلاں (زندہ حضرات) کو ثواب ملتا رہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند