عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 50512
جواب نمبر: 50512
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 468-387/B=3/1435-U وہاں چندہ کی ضرورت ہے یا نہیں؟ کیا وہاں باہر کے طلبہ بھی رہتے ہیں جن کو دونوں وقت کھانا دیا جاتا ہے، یا صرف مقامی بچے ہیں جو صرف پڑھنے کے لیے آتے ہیں اور پڑھ کر چلے جاتے ہیں، اگر مدرسین کی تنخواہیں دینے کے لیے وہ دوست چندہ وصول کرتا ہے تو مکتب کی تفصیل صحیح بتلاکر صرف امدادی اور عطیہ کی رقم وصول کرسکتا ہے، مد زکاة کی رقم وصول کرنا جائز نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند