• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 48274

    عنوان: میں نے دوسال سے سونے کی زکاة نہیں دی ہے

    سوال: میں نے دوسال سے سونے کی زکاة نہیں دی ہے، میرا قرضہ بھی ہے تو کیا میرے سونے کی قیمت میں سے قرض کو نکال لیں اور زکاة ادا کریں یا پھر پورنے سونے کی زکاة ادا کریں؟

    جواب نمبر: 48274

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1473-1130/B=11/1434-U آپ قرض کو منہا کرکے زکاة ادا کریں، اور پورے دو سال کی سونے کی زکاة نکالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند