• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 47485

    عنوان: کیا ماں باپ اپنے روزے کا فدیہ اولاد کو دے سکتے ہیں؟اور کیا زکاة، صدقہ اور فطرہ بھی اولاد کو دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ماں باپ اپنے روزے کا فدیہ اولاد کو دے سکتے ہیں؟اور کیا زکاة، صدقہ اور فطرہ بھی اولاد کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 47485

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1303-894/L=12/1434-U روزے کا فدیہ، زکاة، صدقہ فطر اپنی اولاد کو دینا جائز نہیں،نفلی صدقہ دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند