• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 47438

    عنوان: پانچ تولہ سوناہے تو کیا زکاة دینا ضروری ہے؟ چاندی بیس تولہ ہے ، نقد نہیں ہے کیا تو ہمیں زکاة دینی چاہئے؟

    سوال: پانچ تولہ سوناہے تو کیا زکاة دینا ضروری ہے؟ چاندی بیس تولہ ہے ، نقد نہیں ہے کیا تو ہمیں زکاة دینی چاہئے؟

    جواب نمبر: 47438

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1296-887/L=11/1434-U جی ہاں! آپ پر سونے اور چاندی کو ضم کرکے ان کی مجموعی مالیت پر حسب شرائط زکاة واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند