• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 47260

    عنوان: اس سال صدقہ فطر کی رقم یا گیہوں کی مقدار کیا ہے ؟

    سوال: اس سال صدقہ فطر کی رقم یا گیہوں کی مقدار کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 47260

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1265-864/L=11/1434-U صدقہ فطر کی مقدار ڈیڑھ کلو 74 گرام 640 ملی گرام گیہوں یا اس کی قیمت ہے، اگر قیمت نکالنی ہو تو اتنی مقدار گیہوں کی قیمت نکال دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند