عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 45992
جواب نمبر: 4599201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1016-952/N=8/1434 جی ہاں! سونے چاندی کے ایسے زیورات پر بھی حسب شرائط زکاة واجب ہوتی ہے اور الدر المنتقی في شرح الملتقی (مع المجمع: ۱/۳۰۶ ط دارالکتب العلمیہ بیروت) میں ہے: وتجب في تبرہما وحلیہما ․․․ وآنیتہما لأنہما خلقا أثمانًا فیزکیہما کیف کانا حتی الخاتم والسیف والسرج وحلیة المصحف اھ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی کے پاس ایک تولہ یا اس سے زیادہ سونا ہے لیکن اس کے پاس زکوة ادا کرنے کے لیے روپیہ نہیں ہے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ (۲) اگر اتنا ہی سونا یا اس سے زیادہ کسی عورت کے پاس ہے اور اس کے پاس بھی زکوةدینے کے لیے کچھ نہیں ہے تو اس صورت میں اس کا خاوند اس کے زیور کی زکوة ادا کرسکتاہے ؟
2245 مناظر