• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 4504

    عنوان:

    گزشتہ سال جب ہم نے زیور خریدے تو اس کی قیمت پندرہ ہزار تھی، اب سونا کی قیمت اکیس ہزار ہے۔ زکوة ادا کرنے میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟ اصل قیمت یا موجودہ قیمت؟

    سوال:

    گزشتہ سال جب ہم نے زیور خریدے تو اس کی قیمت پندرہ ہزار تھی، اب سونا کی قیمت اکیس ہزار ہے۔ زکوة ادا کرنے میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟ اصل قیمت یا موجودہ قیمت؟

    جواب نمبر: 4504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1304=992/ ھ

     

    موجودہ (یوم الاداء کی) قیمت کااعتبار ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند