• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 41521

    عنوان: زكات كے بارے میں

    سوال: میں سری نیم، امریکہ سے ہوں․․․․․․․․․․ایک شخص کے پاس سوناہے اور سونے کا کچھ حصہ کم کوائلیٹی کا ہے۔ اب اگر وہ زکاة دینا چاہے تو کیاسب کو ملاکر صانصاب کا حساب لگائے گا؟ یا دونوں کو الگ الگ کرکے؟یعنی کم کوائیلیٹی کا حساب لگائے کہ نصاب کو پہنچا یا نہیں اور پھر اچھی کوائیلیٹی کا حساب لگائے کہ نصاب کو پہنچایا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 41521

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1525-4012/H=10/1433 دونوں کو ملاکر حساب لگائے اور مجموعہ کی قیمت بقدر نصاب یا زائد ہوجائے تو کل سونے کی زکاة ادا کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند