عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 41239
جواب نمبر: 4123901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1467-1078/D=10/1433 (۱) جائز ہے۔ (۲) سوال واضح نہیں ہے۔ (۳) جہاں واجب ہے، وہاں پیداوار سے عشر نکالا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ معلوم کرنا ہے کہ :ہمارےعلاقہ میں مچلی کی پرورش ہوتی ہے اوروہ اس طرح کرتےہیں کہ تین، چارسال کیلئےءایک بڑا علاقہ اجارہ پرلےلیتےہیں،اوراس میں پانی جمع رکھتے ہیں ،پھراس میں مچلی کےبچےیا انڈےچھوڑدہتےہیں ،تین چار سال کےبعد وہ دو تین کلو کےوزن کے ہوجاتےہیں،پھران کو جال سے پانی پکڑتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں ، اور یہ سارا کام تجارت کے طور پر کرتے ہیں ، اب پوچنا ہے کہ ان تجارتی مچھلیوں زکاۃ واجب ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو سال یا چار سال کا حسا ب کس طرح کریگا ؟ کیونکہ ہر سال مچھلی کا وزن اور قیمت مختلف ہوتی ہے۔
881 مناظرمیرے
پاس کچھ سونا ہے اور میں ان زیورات پر زکوة واجب ہے ۔ اب میں ان زیورات کو اپنی
لڑکیوں کی شادی کے لیے (جن کی عمر سات سال اور چار سال ہے) رکھنا چاہتاہوں۔ کیا
مجھ کو ان زیورات پر زکوة دینی ہوگی؟ کیا میں کبھی کبھی ان زیورات کو استعمال
کرسکتاہوں؟
شوہر
زکاة کی ادائیگی کے لیے زیور کو فروخت کرنے نہیں دیتے
1995میں گورنمنٹ نے ہماری زمین کو ڈیم بنانے کے لیے ایکوائر کرلیا تھا۔ نزاع عدالت کی وجہ سے اس کا معاوضہ کورٹ کو بھیج دیا گیا تھا۔ اب پندرہ سال کے بعد کورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ کورٹ نے ہماری رقم پر ہم کو مزید چھ فیصد بطور منافع کے دیا ہے جس کو بینک ہم کو ادا کرے گا کیوں کہ یہ رقم بینک میں رکھی گئی تھی۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ منافع جائز ہے یا نہیں؟
460 مناظرکیا
خالی زمین پر زکوة ہے جو کہ بیس سال سے ملکیت میں ہے لیکن کوئی ماہانہ یا سالانہ
آمدنی نہیں دیتی ہے؟ لیکن دوسری طرف زمین کی قیمت بڑھ رہی ہے۔کیایہ زکوة ادا کرنے
پر اثر انداز ہوتی ہے؟