عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 40860
جواب نمبر: 4086001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1417-1043/D=9/1433 مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب کیا زکوة کسی ٹی وی چینل کو دی جاسکتی ہے جیسے کہ پیس ٹی وی؟
2819 مناظرمتوفی غیرمسلم
کے حق میں واجب الاداء مالی حقوق کی ادائیگی کی ممکنہ صورت کیا ہے، جب کہ ان کے
ورثہ کا بھی پتہ نہ ہو۔
میں نے کسی کو قرض دیاہے، اس کے گھر کے حالات ابھی ٹھیک نہیں ہیں، کیا میں اپنے قر ض میں سے جو اس كے ذمہ باقی ہے، اس کو زکات دے سکتاہوں؟
بیوی کو ہماری طرف سے اور کچھ مختلف لوگوں کی طرف سے زیور ملے ہیں، ان سب کی زکاۃ مجھے دینی ہے یا سب اپنی اپنی زکاۃ دے سکتے ہیں؟
4405 مناظرکن شرائط کے تحت بندہ صاحب نصاب بن جاتا
ہے؟ اگر ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر جو کہ آج کل 410 روپے فی تولہ ہے،
کسی کے پاس صرف سونا ہو یا صرف نقد روپے ہوں تو کیا اس پر بھی زکات فرض ہوجاتی ہے؟
یا اگر کچھ تو سونا ہیاو رکچھ نقدی ہے جس کی ٹوٹل مالیت 21525 روپے (یعنی ساڑھے
باون تولہ چاندی کی قیمت 410x52.50=21525 Rs ) بنتی ہے تو کیا اس پر بھی زکات
فرض ہے۔