عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 40652
جواب نمبر: 40652
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1181-165/H=9/1433 بیوی کی ملکیت میں جو سونا ہے اس کی زکاة تو خود بیوی پر ہی واجب ہے، تاہم اس کی اجازت سے آپ اداء کردیں تو اس میں بھی کچھ مانع نہیں ہے جس دن زکاة اداء کریں اس دن سونے کا بازاری بھاؤ بازار سے تحقیق کرلیں اور جو رقم بیٹھے اور اس کے علاوہ یہی جو رقم قرض میں دے رکھی ہے وہ بلکہ اور جو بھی جو مالِ زکاة آپ کے پاس ہو سب کی مجموعی رقم جوڑلیں اور کل رقم کا ڈھائی فیصد حساب لگاکر زکاة کی ادائیگی میں دیدیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند