عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 39249
جواب نمبر: 3924901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1179-989/B=6/1433 کسی غریب آدمی کو زکاة کی رقم اللہ کے واسطے بلا کسی عوض کے دے کر اسے مالک بنانا ضروری ہے، زکاة کی رقم سے پرندوں کو دانہ ڈالنا جائز نہیں۔ اگر ایسا کیا تو زکاة ادا نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
پاس اکاؤنٹ میں کافی رقم موجود ہے جومیں نے گھر خریدنے کے لیے جمع کررکھی ہے ۔ کیا
اس پر زکوة دینی ہوگی؟ اس کے علاوہ ایک ذاتی اکاؤنٹ میں بھی کچھ لاکھ روپئے ہیں
مگر اس اکاؤنٹ کو میرے گھر والے خرچ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے سمجھ لیجئے کہ
خرچ اسی سے ہوتاہے۔
لوگ مطبخ کے لیے اناج خرید کر دیتے ہیں (زکاة کے روپئے سے)، سارے بچوں کے والدین مستحق زکاة نہیں ہوتے ہیں، کیا ہم سارے بچوں کو اس زکاة کے اناج سے کھانا دے سکتے ہیں؟اس میں استاتذہ بھی ہوتے ہیں، ان کو کھانابھی دینا ہوتاہے۔ براہ کرم، بتائی گئی صورت کی اصلاح فرمادی جائے اور کام کو چلانے کے جواز بتادی جائے۔
421 مناظر