• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 39052

    عنوان: اپنے آپ کو غیر مسلم لکھوانے سے ایمان پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں؟

    سوال: زکوة سے بچنے کے لئے بینک اکاوَنٹ میں اپنے آپ کو غیر مسلم لکھوانے سے ایمان پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 39052

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1115-938/B=6/1433 یہ بڑے گناہ کی بات ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند