• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 37265

    عنوان: کیا زکات الگ الگ وقتوں میں الگ الگ لوگوں کو دی جا سکتی ہے؟ اور ہر سال ایک ہی رقم زکات کے طور پر دی جا سکتی ہے؟

    سوال: کیا زکات الگ الگ وقتوں میں الگ الگ لوگوں کو دی جا سکتی ہے؟ اور ہر سال ایک ہی رقم زکات کے طور پر دی جا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 37265

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 430=191-3/1433 زکات کی رقم الگ الگ وقتوں میں الگ الگ مستحق زکاة لوگوں کو دی جاسکتی ہے، ہرسال ایک ہی رقم زکاة کے طور پر دینے کی کیا صورت ہوگی اس کی وضاحت کرکے استفتاء ارسال کریں، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند