• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 36650

    عنوان: مسئلہ یہ ہے کہ اپنے چاچا کو کو قرض دی ہوئی رقم زکاة میں بدل سکتے ہیں؟ جب کہ خاندان کے سید ہیں اور قرض لوٹانے کے لائق نہیں ہیں۔

    سوال: مسئلہ یہ ہے کہ اپنے چاچا کو کو قرض دی ہوئی رقم زکاة میں بدل سکتے ہیں؟ جب کہ خاندان کے سید ہیں اور قرض لوٹانے کے لائق نہیں ہیں۔

    جواب نمبر: 36650

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 273=177-2/1433 قرض دی ہوئی رقم کو زکاة میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا نیز جب آپ کے چجا سادات میں سے ہیں تو ان کو ویسے بھی زکاة دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند