• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 36101

    عنوان: Chromite and imposition of خمس Khumas

    سوال: اگر کرومائٹ(ایک قسم کا پتھر ) نکالنے کی مہم میں دو افراد شریک بزنس ہوں۔ ایک شریک کے پاس زمین یا پہاڑ ، ذاتی ہو یا سرکاری ہو، جس سے کرومائٹ نکالا جارہا ہے ، کے حقوق ملکیت (لیز یا اجارہ )ہیں، اور دوسرا شریک کرمائٹ نکالنے کے اخراجات کو برداشت کررہا ہے، دونوں شرکاء آپسی متفقہ معادہ کے تحت شیئر لیتے ہیں اس طرح سے 1:3,، یا 2:3، یا کچھ اور۔ اور اب کرومائٹ نکالا گیا تو کیا خمس واجب ہو گا یا نہیں؟اگر خمس واجب ہے تو کیا اسے ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 36101

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 299=109-3/1433 اس میں خمس نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند