• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 36095

    عنوان: اگر کرومائٹ (ایک قسم کا پتھر ) اپنی ذاتی زمین یا پہاڑ سے نکالا جائے تو کیا خمس واجب ہوگایا نہیں؟اگر خمس واجب ہے تو اسے کیسے دیا جائے گا؟

    سوال: اگر کرومائٹ (ایک قسم کا پتھر ) اپنی ذاتی زمین یا پہاڑ سے نکالا جائے تو کیا خمس واجب ہوگایا نہیں؟اگر خمس واجب ہے تو اسے کیسے دیا جائے گا؟

    جواب نمبر: 36095

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 212=130-2/1433 اس میں خمس نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند