• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 35947

    عنوان: خالی پڑی زمین پر زكاۃ؟

    سوال: السلام علیکم.سلام کے بعد عرض یہ ہے کے میں آپ سے ایک مسلہ پوچھنا چاہتا ہوں مسلہ یہ ہے کے اگر آدمی کی ایک زمیں ہو اور اس میں کچھ نہ اگہایا ہو و زمین ویسی خالی پڑھی ہوئی ہو تو اس زمین کے بارے مے کیا حکم ہے.آیا اس میں زکات ہے یا نہی ہے.برائی مہربانی واضح تریکے سے جواب دے.آپ کی مہربانی ہوگی.

    جواب نمبر: 35947

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 68=25-1/1433 اس خالی پڑی زمین پر زکاة نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند