• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 35637

    عنوان: زكات كے پیسے سےكسی غریب كی شادی كے سامان خریدنا

    سوال: پاکستان میں ایسی تنظیم ہے جو فتنہ فساد پھیلاتی ہے اوراس کی وجہ سے بہت لوگ قتل ہوچکے ہیں، جب کہ ایک دوسری تنظیم ہے جو کہ خون ناحق اور انسانوں کے قتل کے خلاف ہے، وہ تنظیم انٹرنیٹ کے ذریعے اور کتاب اور دوسرے ذریعے سے لوگوں کو آگاہ کررہی ہے تو میرا دوست اس تنظیم کو جو کہ قتل وغارت گری کے خلاف ہے اس کی مدد کرنا چاہتا ہے کہ معصوم عوام قتل نہ ہو، تو وہ اگر 200,000 یا 400,000اس مقصد سے دیتا ہے تو کیا وہ زکات سے دے سکتا ہے؟ نیت قتل وغارت گری سے لوگوں کو بچانے میں مدد کرنا ہے؟

    جواب نمبر: 3563701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1994=1612-12/1432 جی نہیں، اس مد میں زکاة کی رقم دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند