عنوان: میرا ایک پلاٹ ہے جو فروخت کرنے کی نیت سے لیا تھا ۔ جب اچھا منافع ملے تو میں اسے بیچ دوں گا۔ میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اس پر زکاة ہوگی یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ نیز زکاة کے سلسلے میں کچھ عام معلومات بتائیں۔
سوال: میرا ایک پلاٹ ہے جو فروخت کرنے کی نیت سے لیا تھا ۔ جب اچھا منافع ملے تو میں اسے بیچ دوں گا۔ میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اس پر زکاة ہوگی یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ نیز زکاة کے سلسلے میں کچھ عام معلومات بتائیں۔
جواب نمبر: 3345531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1244=1244-8/1432
جو پلاٹ آپ نے فروخت کی نیت سے خریدا ہے، اس کی پوری مالیت پر زکاة ہوگی، زکاة کے سلسلے میں کس طرح کی معلومات مطلوب ہیں؟ مسائل کی جانکاری کے لیے مولانا رفعت صاحب کی کتاب ”مسائل زکاة“ کا مطالعہ کیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند