عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 3311
لندن میں اپنا گھر بیچ کردوسرا گھرخریدنا چاہتاتھا، لیکن خرید نہیں سکا۔میں نے ایک سال ان پیسوں کی زکاة دی چونکہ ایک سال ہوچکاتھا۔ اب میں ان پیسوں کو ایک مسجد کی تعمیر استعمال کررہاہوں ، میں نے یہ پیسے قرض حسنہ کے طورپر دیاہے، میں یہ پیسے واپس لوں گا، ان شاء اللہ ، لیکن ایک یا دوسال کے بعد۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس رقم کی زکاة دینی ہوگی؟ یہ رقم ۱۰۰۰۰۰/ ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔

جواب نمبر: 3311
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 350/ ب= 313/ ب
جی ہاں آپ کو ان پیسوں کی زکاة دینی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند