• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 32936

    عنوان: ہم چاول کاشت کرتے ہیں، نہر کے پانی سے سینچائی کرتے ہیں تو اور موجودہ دور میںکھاد، دوائی وغیرہ پہ بہت خرچ ہوتاہے ۔، اب کیا اس صورت حال میں ہمیں عشر دینا ہوگایا نصف عشر ؟

    سوال: ہم چاول کاشت کرتے ہیں، نہر کے پانی سے سینچائی کرتے ہیں تو اور موجودہ دور میںکھاد، دوائی وغیرہ پہ بہت خرچ ہوتاہے ۔، اب کیا اس صورت حال میں ہمیں عشر دینا ہوگایا نصف عشر ؟

    جواب نمبر: 32936

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1316=805-7/1432 صورت مسئولہ میں نصف عشر واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند