• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 28952

    عنوان: میں ایک آدمی کے پاس سے سبزی لایا کرتاتھا ، اب میں اس کے پاس نہیں جاتاہوں، وہ میرے پاس تیس روپئے مانگتا تھا ۔ اب مجھے یاد آیا تو میں اسے پہچانتانہیں ہوں۔مجھے اس کے بارے میں کیا کرنا چاہئے؟

    سوال: میں ایک آدمی کے پاس سے سبزی لایا کرتاتھا ، اب میں اس کے پاس نہیں جاتاہوں، وہ میرے پاس تیس روپئے مانگتا تھا ۔ اب مجھے یاد آیا تو میں اسے پہچانتانہیں ہوں۔مجھے اس کے بارے میں کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 28952

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 198=144-2/1432

    اگر کوئی صورت اس تک تیس روپئے پہنچانے کی نہ ہوسکے تو یہ رقم کسی غریب شخص کو دے کر اس سبزی فروش آدمی کی طرف سے صدقہ کی نیت کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند