• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 27256

    عنوان: اگر سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے تو کیا زکاة فرض ہوگی؟ 

    سوال: اگر سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے تو کیا زکاة فرض ہوگی؟ 

    جواب نمبر: 27256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1638=1638-11/1431

    اگر مذکورہ سونے کے ساتھ کچھ چاندی یا روپیہ وغیرہ بھی ہے، تو چاندی کے حساب سے زکاة فرض ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند