• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 26790

    عنوان: میں دیوبندی خیال کا ہوں اور میں علماء اور حدیث کی روشنی میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا میرا بریلوی مدرسہ میں زکاة دینا جائز ہے؟(۲) کیا ہم مدرسہ (دیوبندی) میں زکاة دے سکتے ہیں؟

    سوال: میں دیوبندی خیال کا ہوں اور میں علماء اور حدیث کی روشنی میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا میرا بریلوی مدرسہ میں زکاة دینا جائز ہے؟(۲) کیا ہم مدرسہ (دیوبندی) میں زکاة دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 26790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1540=1541-11/1431

    دیوبندی مدرسہ میں زکاة دینی چاہیے، بریلوی مکتب فکر کے لوگ صحیح العقیدہ نہیں ہوتے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند