• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 26709

    عنوان: میرے پاس 100000/روپئے ایک سال کی مدت میں محفوظ ہیں۔ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟ براہ کرم، سنت کے مطابق بتائیں۔ 

    سوال: میرے پاس 100000/روپئے ایک سال کی مدت میں محفوظ ہیں۔ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟ براہ کرم، سنت کے مطابق بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 26709

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1541=1540-11/1431

    زکات میں چالیسواں حصہ (ڈھائی فیصد) نکالتے ہیں، مذکورہ رقم کی زکاة پچیس سو روپئے ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند