عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 26254
جواب نمبر: 26254
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1612=1185-11/1431
اپنی زمین پر دوکانیں بنواکر کرایہ پر دینے سے وہ تجارتی مال شمار نہیں ہوگا، لہٰذا اس کی قیمت پر زکاة واجب نہ ہوگی، البتہ اس سے حاصل کرایہ کی آمدنی پر بشرائط وجوب زکاة زکاة واجب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند