• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 26172

    عنوان: اگر بیگم کے زیور یا مال پر زکاة لاگو ہوجائے تو یہ زکاة کون ادا کرے گا؟شوہر یا بیوی؟خواہ بیوی ملازمت کرتی ہو یا نہ کرتی ہو؟

    سوال: اگر بیگم کے زیور یا مال پر زکاة لاگو ہوجائے تو یہ زکاة کون ادا کرے گا؟شوہر یا بیوی؟خواہ بیوی ملازمت کرتی ہو یا نہ کرتی ہو؟

    جواب نمبر: 26172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1759=1390-10/1431

    زیور کی مالک بیگم صاحبہ ہیں تو وہی اپنے زیورات کی زکاة نکالیں گی۔ ان کے پاس پیسے نہ ہوں تو شوہر سے قرض لے کر نکالیں گی۔ شوہر کے ذمہ اس کی زکاة واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند