عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 25994
جواب نمبر: 2599401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2111=1427-10/1431
اس صورت میں زکاة اداء نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں علاقہ میں کچھ لوگ دینی مدارس کے نام پر لوگوں سے پیسہ لے رہے ہیں وہ بھی جھوٹ بول کر کہ ہمارے مدرسہ میں اتنے طالب علم ہیں ہمارے مدرسہ کا خرچہ بہت زیادہ ہے اور وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان لوگوں کو پیسہ دیناجائز ہے؟ اوران جھوٹے لوگوں کے لیے دین اسلام میں کیا فتوی ہے کہ جھوٹ بول کر مدارس کے لیے پیسہ لے رہے ہیں؟
3084 مناظرمیں معذور ہوں، میرے گردے ۲۰۰۷ سے کام نہیں کررہے ہیں، نیز تب سے کوئی ملازمت نہیں کررہا ہوں، بیوی کے علا وہ میرے دو بچے ہیں ۔ حکومت مجھے خرچ کے لیے ۱۴۰۰/ ڈالر ہر ماہ دے رہی ہے جو بہت کم ہے۔ میں نے انکم ٹیکس ریفنڈ سے ہر سال کچھ پیسے بچائے ہیں جو اب ۱۸۰۰۰/ ڈالر ہوئے ہیں۔کیا ان پیسوں پر زکاة واجب ہے؟ جب کہ میں اس حال میں ہوں۔
2287 مناظرٹھیكے پر لیے گئے باغ كا عشر كون ادا كرے گا، مالك زمین یا ٹھیكے دار؟
4018 مناظر