• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25962

    عنوان: سوال یہ ہے کہ چندے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اس میں یہ پتا نہیں ہوتا کہ پیسے حلال ہیں یا حرام کے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ چندے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اس میں یہ پتا نہیں ہوتا کہ پیسے حلال ہیں یا حرام کے؟

    جواب نمبر: 25962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2101=1446-10/1431

    جائز ہے، البتہ جہاں حرام ہونا یقینی اور ظاہر ہو وہاں سے نہ لے جہاں مال یا رقم مشکوک ہو تو علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات سے پوی صورت بتلاکر حکم شرعی معلوم کرکے عمل کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند