• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25914

    عنوان: ایک گھر میں دو یا اس سے زیادہ افراد کے پاس سونے کے زیورات(وزن 88/ گرام ) ہوں تو کیا اس پر زکاة ہوگی؟

    سوال: ایک گھر میں دو یا اس سے زیادہ افراد کے پاس سونے کے زیورات(وزن 88/ گرام ) ہوں تو کیا اس پر زکاة ہوگی؟

    جواب نمبر: 25914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1497=1497-11/1431

    گھر کے دو فرد یا چند افراد میں سے ہرایک کی ملکیت میں الگ الگ سب کے پاس اگر ۸۸ گرام سونے کے زیورات موجود ہیں تو ہرایک پر زکاة واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند