• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25866

    عنوان: میں اور میرے بھائی ایک ہی فیملی میں ہیں اور وہ شادی شدہ ہیں، لیکن ان کی آمدنی کم ہے تو کیا میں اپنے بھائی کو زکاة کی رقم دے سکتاہوں؟

    سوال: میں اور میرے بھائی ایک ہی فیملی میں ہیں اور وہ شادی شدہ ہیں، لیکن ان کی آمدنی کم ہے تو کیا میں اپنے بھائی کو زکاة کی رقم دے سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 25866

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1559=10011-10/1431

    اگر آپ کے بھائی مستحق زکاة ہیں تو آپ ان کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند