• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25799

    عنوان: کیامیں اپنے کزن(چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی) کو یامیرے والد اپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جب کہ وہ بالغ ہے اور صاحب مال نہیں ہے۔ 

    سوال: کیامیں اپنے کزن(چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی) کو یامیرے والد اپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جب کہ وہ بالغ ہے اور صاحب مال نہیں ہے۔ 

    جواب نمبر: 25799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1538=1069-10/1431

    اگر وہ مستحق زکاة ہیں تو ان کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند