• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25798

    عنوان: میں آج بے روزگار ہوں ، لیکن میری بیوی کے پاس زیورات ہیں ، کیا اس کی زکاة نکالنا ضروری ہے؟

    سوال: میں آج بے روزگار ہوں ، لیکن میری بیوی کے پاس زیورات ہیں ، کیا اس کی زکاة نکالنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 25798

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1516=1080-10/1431

    اگر وہ زیورات بقدر نصاب ہیں تو حولان حول (سال گذرنے) کے بعد ان کی زکاة نکالنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند