• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25339

    عنوان: کیا آپ مجھے زکاة کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟ میرے پاس 23000 / نقد روپئے ہیں ، 10000/ ایل آئی سی میں لگائے ہیں، 15000/ ایچ ڈی ایف سی میں لگائے ہیں اور دوسری ایل آئی سی کی دوسری پالیسی چل رہی ہے جس میں 4500/ ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟

    سوال: کیا آپ مجھے زکاة کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟ میرے پاس 23000 / نقد روپئے ہیں ، 10000/ ایل آئی سی میں لگائے ہیں، 15000/ ایچ ڈی ایف سی میں لگائے ہیں اور دوسری ایل آئی سی کی دوسری پالیسی چل رہی ہے جس میں 4500/ ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ مجھے کتنی زکاة دینی ہوگی؟

    جواب نمبر: 25339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1535=1091-10/1431

    آپ پر ذکر کردہ مجموعی رقم پر زکاة واجب ہے، ڈھائی فیصد کے اعتبار سے اس کی زکاة ادا کردیں۔ ڈھائی فیصد کے اعتبار سے زکاة کی رقم 1312.5 ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند